ٹیگس - عظمت شہداء کانفرنس
گمبہ اسکردو میں منعقدہ کانفرنس میں مقررین نے سانحہ چلاس کے دہشتگردوں کے خلاف حکومت وقت سے فی الفور نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی کرکے انکو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 427796 تاریخ اشاعت : 2017/04/29