امامی کاشانی

ٹیگس - امامی کاشانی
آیت اللہ امامی کاشانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے عارضی خطیب نے ایرانی عوام کی عظمت اور سرافرازی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام انتخابات میں بھر پور شرکت کرکے دشمن کو مبہوت اور مایوس کردیں گے۔
خبر کا کوڈ: 442070    تاریخ اشاعت : 2020/02/08

آیت اللہ امامی کاشانی:
تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی نے کہا ہے کہ ایران کے عوام اقتصادی دباؤ کی وجہ سے انقلاب اسلامی سے دستبردار ہونے والے نہیں۔
خبر کا کوڈ: 441129    تاریخ اشاعت : 2019/08/24

خطیب جمعہ تہران:
تہران کے خطیب جمعہ نے گذشتہ چالیس برسوں کے دوران ایرانی عوام کے خلاف امریکی جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے خبیث صدر ٹرمپ کے اقدامات سے امریکی ماہیت سب پر عیاں ہو گئی۔
خبر کا کوڈ: 440264    تاریخ اشاعت : 2019/04/27

آیت اللہ امامی کاشانی:
اسلامی جمھوریہ ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں امریکا کی اقتصادی اور نفسیاتی جنگ میں ایرانی قوم کی کامیابی پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436830    تاریخ اشاعت : 2018/08/10

آیت اللہ امامی کاشانی:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ صیہونی ایجنٹ مسلمانوں کے درمیان اختلافات پیدا کر کے اسلام کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436510    تاریخ اشاعت : 2018/07/06

آیت اللہ امامی کاشانی:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل عالم اسلام کو اس کے دینی اعتقادات سے تہی دست اور بیگانہ کردینا چاہتے ہیں اور آج اسلام سے سعودی عرب کی خیانت اور غداری سب پر واضح ہوچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435546    تاریخ اشاعت : 2018/04/13

آیتاللہ امامی کاشانی:
رسا نیوز ایجنسی – ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں استقامتی معیشت کے منصوبے کو کامیاب بنانے کے لئے قومی سطح پر تعاون کو ضروری قرار دیا اور کہا: اگر ایران اقتصادی میدان میں مضبوط ہوگا تو سیاسی، علمی اور سماجی میدانوں میں بھی کامیابی اس کے قدم چومے گی ۔
خبر کا کوڈ: 9238    تاریخ اشاعت : 2016/04/09

آیت اللہ امامی کاشانی:
رسا نیوز ایجنسی – ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبوں میں تاکید کی: امریکی پالیسیاں، اسرائیلی منصوبے اور حکومت آل سعود علاقے میں سیاسی، فوجی اور اخلاقی بحران کا باعث ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9032    تاریخ اشاعت : 2016/02/06

آیت اللہ امامی کاشانی:
رسا نیوز ایجنسی – ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں ایرانی عوام کے اتحاد اور اسلامی جہموری نظام کے مقتدر ہونے کو اسلامی انقلاب کے خلاف صیہونی حکومت،امریکا اور سعودی حکومت کی کوششوں کے ناکام ہونے کا سب سے بڑا سبب قرار دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8920    تاریخ اشاعت : 2016/01/09

آیت اللہ امامی کاشانی:
رسا نیوز ایجنسی – ایران کے دارالحکومت تھران کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں کہا: تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ محمد امامی کاشانی نے مغربی نوجوانوں کےنام رہبر انقلاب اسلامی کے خط کو دینی اورسیاسی آئیڈیالوجی کا حامل قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 8778    تاریخ اشاعت : 2015/12/05

آیت اللہ امامی کاشانی:
رسا نیوز ایجنسی – ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں تاکید کی: سعودی حکمراں امریکہ اور اسرائیل کے غلام ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8658    تاریخ اشاعت : 2015/11/07

آیت اللہ امامی کاشانی:
رسا نیوز ایجنسی - ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی نے کہا : نیتن یاھو اور اس کے مغربی حامی ایران کو اپنے مطالبات منوانے پر کھبی مجبور کرنے مجبور نہیں کرسکتے ۔
خبر کا کوڈ: 7878    تاریخ اشاعت : 2015/03/07

آیت اللہ امامی کاشانی:
رسا نیوز ایجنسی – ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ نے شمالی امریکا اور یوروپ کے جوانوں کو ارسال کردہ خط کی جانا اشارہ کیا اور کہا: میڈیا اور تجزیہ نگاروں سے ہماری درخواست ہے کہ اس کی صحیح معنوں میں تفسیر کریں کہ یہ خط اس دنیا کے جوانوں کو قران و سیرت مرسل آعظم(ص) کے مطالعہ کی ترغیب دیتا ہے تاکہ وہ جھوٹے سیاستدانوں کے دھوکہ میں نہ آئیں ۔
خبر کا کوڈ: 7780    تاریخ اشاعت : 2015/02/07

آیت اللہ امامی کاشانی:
رسا نیوز ایجنسی – سرز مین ایران کے نامور شیعہ عالم دین آیت اللہ امامی کاشانی نے اقوام متحدہ میں ایرانی صدر جمھوریہ کی تقریر کو منطقی اور مستدل بتاتے ہوئے کہا: مغربی ممالک اپنے اندر رونما ہونے والی تبدیلی کو مقام عمل میں ثابت کریں ۔
خبر کا کوڈ: 5994    تاریخ اشاعت : 2013/09/28

رسا نیوز ایجنسی – ایران کے نامور شیعہ عالم دین اور تھران کے امام جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی نے مصر میں صالح رھبریت کے فقدان کو مصریوں کی عظیم مصیبت شمار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5640    تاریخ اشاعت : 2013/07/13

خبر کا کوڈ: 5639    تاریخ اشاعت : 2013/07/13