ٹیگس - صیہونی قید میں بھوک ہڑتال
صیہونی حکومت کی جیل سے رہا ہونے والا ایک فلسطینی، کہ جس نے جیلوں میں بند بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے بھوک ہڑتال کر رکھی تھی، غرب اردن میں شہید ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 427861 تاریخ اشاعت : 2017/05/02