ٹیگس - اعظم خان
اعظم خان :
ہندوستان کی سیاسی جماعت سماج وادی پارٹی کے مرکزی رہنما نے کہا : اگر ہندوستانی مسلمانوں نے اپنے اوپرڈھائے جانے والے مظالم کے حوالے سے اقوام متحدہ سے رجوع کیا تو نریندر مودی کہیں منہ دکھانے کے لائق نہیں رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 427862 تاریخ اشاعت : 2017/05/02