ٹیگس - احکام روزہ
حرم حضرت معصومہ قم میں بیان ہوئے؛
حرم حضرت معصومہ قم(س) کے شرعی مسائل کے ماہر نے ماه شعبان المعظم کے مستحبی روزے کے احکام بیان کرتے ہوئے کہا کہ روزہ دار غروب تک مستحبی روزہ کی نیت کرسکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427876 تاریخ اشاعت : 2017/05/03