ٹیگس - اسلامی کانفرنس
حجت الاسلام اقتدار نقوی:
سرزمین پاکستان کے شیعہ عالم دین نے ملتان میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا میں عالم اسلام کو بدنام کرنیکی مذموم کوشش کی جا رہی ہے، سری لنکا میں ہونیوالے حملوں میں کوئی بھی مسلمان ملوث نہیں ہوسکتا۔
خبر کا کوڈ: 440272 تاریخ اشاعت : 2019/04/27
فقہ کے درس خارج میں بیان ہوا ؛
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے عالم اسلام کی طرف سے میانمار میں سفاکانہ و وحشیانہ جرائم پر بے توجہی پر شدید تنقید کرتے ہوئے اس مسئلہ کو فورا حل کرنے کے لئے اسلامی ممالک کے وزارائی خارجہ کی فوری جلسہ تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429839 تاریخ اشاعت : 2017/09/07