ٹیگس - جامعہ الازہر
مصری دانشور کے ساتھ رسا نیوز کی گفت وگو :
مصر کے ایک مفکر نے اس اشارہ کے ساتھ کہ سعودی عرب وہابیت کو پھیلانے کے لئے الازہر مصر کو خاموش رہنے کے بدلے میں حق السکوت دیتا ہے مصر میں وہابی نظریہ کے پھیلنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 434945 تاریخ اشاعت : 2018/02/08
مصر کی معروف یونیورسٹی جامعہ الازہر کے وائس چانسلر احمد حسنی کو شیخ الازہر کے حکم پرعہدے سے برطرف کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427963 تاریخ اشاعت : 2017/05/07