Tags - اسلام دشمن طاقتوں کی سازش کا نتیجہ
حجت الاسلام عارف حسین واحدی :
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : ایک عرصہ سے سازش کے تحت عالم اسلام کو افراتفری اور انتشار کا شکار رکھا جارہا ہے تاکہ ترقی کا راستہ رو ک کر مسلمانوں کوپستی کے گھپ اندھیروں میں دھکیلا جائے ۔
News ID: 428012    Publish Date : 2017/05/11