ٹیگس - آزمایش
حجت الاسلام برکت علی مطہری :
مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی سیکرٹری جنرل نے کہا : ہماری اجتماعی زندگی میں بھروسے اور اعتماد کی کمی اتنی پھیل گئی ہے کہ ایماندار اور نیک لوگ اپنے اپنے شعبوں میں خود کو اس کیلئے موزوں نہیں سمجھتے ۔
خبر کا کوڈ: 428051 تاریخ اشاعت : 2017/05/14