ٹیگس - جنایت
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا کہ سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں نے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مآرب، جوف، صنعا، عمران، صعدہ، حجہ اور بیضاء صوبوں پر چار سو پچاس سے زائد حملے کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442985 تاریخ اشاعت : 2020/06/21
ڈاکٹر ہیثم ابو سعید :
انسانی حقوق کے کمشنر نے کہا : سعودی عرب میں رہنے والے شیعہ مظلوم اور بے دفاع ہیں ان کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں ، انھیں صرف شیعہ ہونے کے جرم میں بے بنیاد الزامات عائد کرکے قید کرلیا جاتا ہے اور پھر ان کے سر قلم کردیئے جاتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440278 تاریخ اشاعت : 2019/04/28
سب کو تعجب ہوتا ہے کہ ایک ایسا ملک جہاں کے فرمانروا '' خادم حرمین شریفین'' کہلانے میں فخر محسوس کرتے ہیں کس طرح اس مذموم حرکت کو گوارا کرسکتا ہے۔ لیکن یہ ایک حقیقت ہے۔ ہمارا تعلق ٢٠ ویں صدی سے ہے اور یہ واقعہ بھی اسی صدی سے متعلق ہے اس وجہ سے انہدام جنت البقیع کے محرکات کو صحیح تناظر میں سمجھنے کے لئے ہمیں کچھ تفصیلات میں جانا ہوگا
خبر کا کوڈ: 436348 تاریخ اشاعت : 2018/06/22
رسا نیوز ایجنسی - عرب لیگ کے جنرل سکریٹری نے دھشت گرد گروہ داعش کی جنایت وں، بے گناہوں کے قتل عام اور عوام کے آوارہ وطن پر سخت ردعمل کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7137 تاریخ اشاعت : 2014/08/13
آیت الله مصباح یزدی:
رسا نیوز ایجنسی - حوزہ علمیہ قم میں اخلاق کے مشھور استاد نے قیامت پر اعتقاد کو تمام ادیان کے اصولوں میں شمار کرتے ہوئے کہا: گناہوں اور جنایت وں کا سرچشمہ دنیا سے دلبستگی ہے، دنیا انسانوں کی آزمائش کا وسیلہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5763 تاریخ اشاعت : 2013/08/05