ٹیگس - آیت الله شبیری زنجانی
آیت الله شبیری زنجانی:
سرزمین قم ایران کے مراجع تقلید میں سے حضرت آیت الله شبیری زنجانی نے یہ کہتے ہوئے کہ علما کا طور طریقہ معاشرہ پر اثر انداز ہوتا ہے کہا کہ اگر علما الھی احکام کے مطابق نہ چلیں گے تو معاشرہ دین کی بہ نسبت بے عقیدہ ہوجائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 429902 تاریخ اشاعت : 2017/09/11
آیتالله شبیری زنجانی:
حضرت آیت الله شبیری زنجانی نے کہا : فریضہ حج کوئی ایسی چیز نہیں ہے کہ کسی بھی مشکل کی وجہ سے اسے ترک کر دیا جائے اور مسلمانوں کے لئے فریضہ حج کی حفاظت ضروی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428080 تاریخ اشاعت : 2017/05/16