ایران میں صدارتی امیدواروں

ٹیگس - ایران میں صدارتی امیدواروں
امام خمینی رحمت اللہ علیہ نے ایک نامہ نگار کے اس سوال کے جواب میں کہ اسلامی جمہوریت کی حکومت کیا ہوتی ہے فرمایا تھا : اسلامی اور اسلامی جمہوریت کی حامل حکومت ایک ایسی حکومت ہے جو عوام کے ووٹوں اور عام ریفرنڈم پر استوار ہے۔
خبر کا کوڈ: 428122    تاریخ اشاعت : 2017/05/18

اسلامی جمہوریہ ایران کے بارہویں صدارتی انتخابات کے سلسلے میں صدارتی امیدواروں کی انتخابی مہم اور تبلیغات کا وقت آج بروز جمعرات ایران کے وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے اپنے اختتام کو پہنچا اور اس کے مطابق انتخابات کے ۲۴ گھنٹے پہلے امیدوار اپنی مہم بند کرنے کے پابند ہوں گے ۔
خبر کا کوڈ: 428117    تاریخ اشاعت : 2017/05/18