ٹیگس - صیہونی حامی کمپنی پر ایرانی پابندی
اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکہ کے ایران مخالف اقدامات کے جوابی ردعمل میں مزید ۹ امریکی شخصیات اور کمپنیوں کو انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور ناجائز صہیونی ریاست کا ساتھ دینے پر پابندی لگادی۔
خبر کا کوڈ: 428121 تاریخ اشاعت : 2017/05/18