Tags - بحرینی مظلوم عوام
بحرین کی آل خلیفہ حکومت کی فوج اور سیکورٹی اہلکاروں نے منامہ کے علاقے الدراز میں مظاہرین پر حملہ کرکے متعدد شہریوں کو شہید اور زخمی کر دیا جبکہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو ان کو گھرمیں نظر بند کر دیا ہے ۔
News ID: 428197    Publish Date : 2017/05/23