ٹیگس - قومی سلامتی کے مشیر
اسلامی جمہوریہ ایران، روس، عراق اور شام کی قومی سلامتی کے مشیر وں کے مابین پہلی بار چار فریقی نشست کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد انسداد دہشتگردی پر مشترکہ تعاون کو مزید فعال کرنا تھا۔
خبر کا کوڈ: 428218 تاریخ اشاعت : 2017/05/24