وزیراعظم نواز شریف

ٹیگس - وزیراعظم نواز شریف
صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر :
ملی یکجہتی کونسل کے صدر نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف ذاتی مفادات کو ترجیح دے رہے ہیں ان کو ملکی مفاد عزیز نہیں ہے۔ وزیراعظم سعودی احسان کا بدلہ چکانا چاہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428224    تاریخ اشاعت : 2017/05/25