ویٹیکن

ٹیگس - ویٹیکن
روس سے تعلق رکھنے والے ایک عیسائی راہب نے کہا ؛
روس سے تعلق رکھنے والے ایک عیسائی راہب نے گفتگو کے دوران اظہار کرتے ہوئے کہا: دنیا کے تمام مذہبی راہنماؤں من جملہ ویٹیکن کے پاپ کو چاہئے کہ مقبوضہ فلسطین میں ہونے والے قتل عام پر آواز بلند کریں۔
خبر کا کوڈ: 435990    تاریخ اشاعت : 2018/05/20

ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ ریاض کے دوران امریکی خاتون اول ملانیا اور ان کی صاحبزادی ایوانکا نے اسلامی اقدار اور سعودی روایات کے احترام کو ملحوظ خاطر نہیں رکھا لیکن ویٹیکن سٹی پہنچتے ہی ان کے انداز بدل گئے ۔
خبر کا کوڈ: 428229    تاریخ اشاعت : 2017/05/25