ایران کے خلاف جارحیت

ٹیگس - ایران کے خلاف جارحیت
ایڈمرل حبیب الله سیاری :
ایران کی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کے دشمن، ایرانی عوام کے اتحاد و یکجہتی کی وجہ سے ایران کے خلاف کسی بھی جارحیت کی جرات نہیں کرسکتے ۔
خبر کا کوڈ: 428283    تاریخ اشاعت : 2017/05/28