ہزاروں یہودیوں نے اسرائیل کے خلاف مظاہرے کئے

ٹیگس - ہزاروں یہودیوں نے اسرائیل کے خلاف مظاہرے کئے
مقبوضہ فلسطین کے علاقے تل ابیب میں رہائش پذیر ہزاروں یہودی شہریوں نے ناجائز صہیونی ریاست کے نسل پرستی اور فلسطین پر قبضے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 428287    تاریخ اشاعت : 2017/05/28