بجلی بحران

ٹیگس - بجلی بحران
حجت الاسلام مختار امامی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ شدید گرمی میں بجلی کی بندش عوام کے لیے سخت اذیت کا باعث ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435988    تاریخ اشاعت : 2018/05/20

حجت الاسلام ناظر عباس تقوی:
ایک بیان میں ایم ایم اے سندھ کے جنرل سیکرٹری نے کہا کہ کے الیکٹرک انتظامیہ کو اب ہوش میں آنا چاہیئے، شہر بھر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کو ذہنی مریض بنا دیا ہے، کراچی کے کچھ علاقے ایسے بھی جہاں چوبیس چوبیس گھنٹے لائٹ موجود نہیں ہے، اس صورتحال میں حکومت کیجانب سے بھی خاموشی سوالیہ نشان ہے۔
خبر کا کوڈ: 435733    تاریخ اشاعت : 2018/04/28

حجت الاسلام سید مقتدا صدر:
صدر تحریک عراق کے رہنما نے مرجعیت کو بارڈر لائن جانا ہے اور تاکید کی ہے کہ ان سے عبور نہیں کیا جا سکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428823    تاریخ اشاعت : 2017/07/02

حجت الاسلام مختار امامی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا : حکومت عوام کی بنیادی سہولیات کی فراہمی میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428310    تاریخ اشاعت : 2017/05/30