ٹیگس - لیبیا
لیبیا میں قانونی حکومت مخالف باغی رہنما خلیفہ حفتر نے طرابلس کے خلاف محاذ جنگ کھولنے سے ایک ہفتے قبل سعودی حکام بالخصوص شاہ سلمان بن عبد العزیز سے ملاقات کی تھی۔
خبر کا کوڈ: 440298 تاریخ اشاعت : 2019/04/30
لیبیا کے شہر بن غازی میں دو کار بم دھماکے کئے گئے ہیں جس کے نیتجے میں کم ازکم ۳۳ افراد جاں بحق اور ۵۰ دیگر شدید زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434754 تاریخ اشاعت : 2018/01/24
لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں، قومی حکومت کی فوج اور مسلح گروہوں کے درمیان شدید جھڑپی جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426931 تاریخ اشاعت : 2017/03/17
لیبیا میں سرکاری فوج نے داعش کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے سرت شہر کے مختلف علاقوں کو داعش سے آزاد کرا لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424765 تاریخ اشاعت : 2016/11/29
لیبیا میں داعش کے ہاتھوں اغوا کئے گئے دو ہندوستانی پروفیسروں کو آزاد کرا لیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423254 تاریخ اشاعت : 2016/09/15