Tags - کابل دھماکے
آغا سید حسن الموسوی الصفوی :
جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ نے کابل میں شیعہ برادری کے ثقافتی مرکز پر خودکش حملے کی پرزور الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
News ID: 432449 Publish Date : 2017/12/29
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش حملے میں ۹ افراد ہلاک جبکہ ۹ زخمی ہوگئےہیں۔
News ID: 431835 Publish Date : 2017/11/16
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں غیر ملکی سفارت خانوں کے علاقے میں دھماکے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد بڑھ کر ۹۰ ہوگئی ہے جبکہ ۳۵۰ سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
News ID: 428335 Publish Date : 2017/06/01