Tags - آیت الله محمد تقی مصباح یزدی
آیت الله محمد تقی مصباح یزدی :
امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے اس بیان کے ساتھ کہ امریکیوں کا فلسفہ غنڈہ گردی ہے بیان کیا : امریکی کہتے ہیں کہ پوری دنیا ایک معاشرہ ہو اور سب ہمارے مرضی کے مطابق عمل کریں یعنی دنیا پر اپنا تسلط قائم کرنا چاہتے ہیں ۔
News ID: 428361    Publish Date : 2017/06/02