حجت ‌الاسلام و المسلمین محمد مهدی ماندگاری

ٹیگس - حجت ‌الاسلام و المسلمین محمد مهدی ماندگاری
حجت الاسلام و المسلمین محمد مهدی ماندگاری:
سرزمین ایران کے مشھور مقرر نے یہ کہتے ہوئے کہ توکل اور قضا و قدر الھی پر بھروسہ نیز امر الھی کے سامنے سرتسلیم خم کرنا، مشکلات میں «احلی من العسل ؛ شھد زیادہ شرین» ہے کہا : الھی انسان ھرگز اہل دنیا سے معاملہ نہیں کرتا ۔
خبر کا کوڈ: 430120    تاریخ اشاعت : 2017/09/27

حجت ‌الاسلام والمسلمین ماندگاری:
سرزمین ایران کے مشھور خطیب اور عالم دین نے حرم حضرت معصومہ قم (س) میں تقریر کرتے ہوئے کہا: احکام دین کے ساتھ انتخابی اور سلیکٹیڈ برتاو سچے مسلمان کی نشانی نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428404    تاریخ اشاعت : 2017/06/05

حجت ‌الاسلام والمسلمین ماندگاری:
سرزمین ایران کے مشھور خطیب اور عالم دین نے حرم حضرت معصومہ قم (س) میں فھم دین کو ازدواجی زندگی کا پہلا معیار قرار دیئے جانے کی تاکید کی اور کہا: ہوسکتا ہے دیندار انسان اپنی اہلیہ سے محبت نہ کرے اس کا عاشق نہ ہو مگر ھرگز اپنی بیوی ظلم نہیں کرسکتا ۔
خبر کا کوڈ: 428375    تاریخ اشاعت : 2017/06/03