ٹیگس - پندرہ خرداد
آج پندرہ خرداد مطابق ۵ جون بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی قیادت میں اسلامی انقلاب کی تحریک کے آغاز کا دن ہے ۔ حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے فرمان پر پندرہ خرداد مطابق ۵ جون کو ایران میں یوم سوگ کے طور پر منایا جاتا ہے-
خبر کا کوڈ: 428396 تاریخ اشاعت : 2017/06/05