سپاہ پاسداران اسلامی

ٹیگس - سپاہ پاسداران اسلامی
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنے صادر کردہ بیانیہ میں آج صبح مرقد امام خمینی رہ اور پارلیمںٹ پر ہونے والے دھشت گردانہ حملے کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا: کسی بھی ناحق اور پاک خون کا بدلا لئے بغیر نہیں بیٹھیں گے اور قوم و ملت کی جان کی حفاظت میں کسی قسم کی کوتاہی نہیں کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 428436    تاریخ اشاعت : 2017/06/07