ٹیگس - حجت الاسلام و المسلمین رفیعی
حجت الاسلام و المسلمین رفیعی :
روضہ مبارک حضرت معصومہ قم (س) کے مقرر نے اسلامی معاشرے میں مسئلہ اتحاد کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بیان کیا : حضرت فاطمۃ الزهرا (س) کے مقدس وجود پر ڈھائے گئے ظلم کے مطابق واقعات کو بیان کرنا اتحاد کے موضوع کو نقصان نہیں پہوچاتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435008 تاریخ اشاعت : 2018/02/13
حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر رفیعی:
حوزہ علمیہ قم اور یونیورسٹی کے استاد نے دنیا کے شیعوں کو وھابیوں کے سازشوں کے مقابل بیداری و ہوشیاری کی دعوت دی اور شیعت کے خلاف وھابی چالوں کی تشریح کی ۔
خبر کا کوڈ: 428840 تاریخ اشاعت : 2017/07/03
حجت الاسلام و المسلمین رفیعی:
جامعہ المصطفی العالمیہ کے فیکیلٹی ممبر نے کہا : خداوند عالم چاہتا ہے کہ اپنے بندے کی مدد کرے لیکن اس کا یہ معنی نہیں ہے کہ امید رکھی جائے کہ تمام مشکلات غیبی امداد کے ذریعہ حل ہو جائے ۔
خبر کا کوڈ: 428445 تاریخ اشاعت : 2017/06/08