ٹیگس - امریکی سعودی اتحاد
حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری :
شیعہ علماء کونسل پنجاب کے صدر نے کہا : دنیا سمجھ چکی ہے کہ حرمین شریفین کے دفاع کا نعرہ لگا کر تحفظ کی اپیل کرنیوالا خاندان دنیا میں بدامنی اور دہشتگردی کا باعث بن رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428449 تاریخ اشاعت : 2017/06/08