یوم القدس ریلی

ٹیگس - یوم القدس ریلی
مراجع عظام اور علمائے کرام نے قدس ریلی میں شرکت کی تاکید کی؛
مراجع عظام اور علمائے کرام نے عوام سے یوم قدس کے موقع پر ریلیوں میں بھر پور شرکت کرنے کی درخواست کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428671    تاریخ اشاعت : 2017/06/23

حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کے سیکرٹری جنرل نے کہا : مظلوم فلسطینیوں کے لئے آخری سانس تک صدائے احتجاج بلند کرتے رہیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 428666    تاریخ اشاعت : 2017/06/22

مجلس وحدت مسلمین پاکستان:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنماوں نے کہا : موجودہ دور میں امریکی سرپرستی میں عرب دنیا کے حکمران فلسطین کاز کا سودا کرنے میں سرگرم عمل ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428630    تاریخ اشاعت : 2017/06/20

قبلہ اول پر اسرائیل کے غاصبانہ قبضے اور صیہونی مظالم کے خلاف یوم القدس ریلی کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کے لئے القدس کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ۔
خبر کا کوڈ: 428458    تاریخ اشاعت : 2017/06/09