محمد بن عبدالرحمان آل ثانی

ٹیگس - محمد بن عبدالرحمان آل ثانی
قطری وزیرخارجہ اور نائب وزیر اعظم :
قطری وزیرخارجہ نے کہا کہ ایران اور قطر سیاسی لحاظ سے بعض علاقائی مسائل پر اختلاف رائے رکھتے ہیں تاہم ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے جس کا ہم احترام کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 433595    تاریخ اشاعت : 2018/01/11

محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے روسی وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں قطر کے لئے ایران کے مخلصانہ تعاون اور قطر کے بحران کو مذاکرات کے ذریعہ حل کرنے کی کوششوں پر ایرانی حکومت اور عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428480    تاریخ اشاعت : 2017/06/10

قطر کے وزیر خارجہ :
قطر کے وزیر خارجہ نے کہا : قطر کو غذائی اشیا کی فراہمی کے حوالے سے کوئی تشویش نہیں ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران نے اپنی تین بندرگاہیں ہماری غذائی اشیا کی ترسیل کے لیے مختص کردی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428463    تاریخ اشاعت : 2017/06/09