Tags - قطر کے وزیر خارجہ
قطر کے وزیر خارجہ :
قطر کے وزیر خارجہ نے کہا : قطر کو غذائی اشیا کی فراہمی کے حوالے سے کوئی تشویش نہیں ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران نے اپنی تین بندرگاہیں ہماری غذائی اشیا کی ترسیل کے لیے مختص کردی ہیں۔
News ID: 428463    Publish Date : 2017/06/09