آسٹریا

ٹیگس - آسٹریا
حجت الاسلام حسن روحانی :
حجت الاسلام حسن روحانی اور الیگزینڈر وان ڈر بیلین نے جامع ایٹمی معاہدے کو دنیا یورپ اور ایران کے لئے بے انتہا اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں اور چند فریقی معاہدوں کے عالمی اصولوں کے منافی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436508    تاریخ اشاعت : 2018/10/07

یورپی ملک آسٹریا کے صدر نے یکم اکتوبر سے نقاب لگانے پر پابندی عائد کنے کی منظوری دے دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428481    تاریخ اشاعت : 2017/06/10