فکر امام خمینی رہ

ٹیگس - فکر امام خمینی رہ
سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے اصغریہ آرگنائزیشن کے مرکزی صدر فضل حسین اصغری نے کہا کہ امام خمینیؒ دنیا میں قائم اسلامی تحریکوں کیلئے نمونہ عمل ہیں، امام خمینیؒ نے انقلاب اسلامی کے ساتھ ہی اسلامی جمہوری نظام بھی تشکیل دیا کہ جو تمام ملکوں اور عالم اسلام کیلئے ایک کامیاب نمونہ قرار پایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428538    تاریخ اشاعت : 2017/06/14