ٹیگس - سماجی امور کا مصلح
آیت اللہ مصباح یزدی:
امام خمینی (رہ) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے کہا : تمام مشکلات کی بنیاد معرفتی مسائل کے سلسلہ میں صحیح شناخت کا نہ ہونا اور شبہہ کا پایا جانا ہے کہ انسان اپنے دین کو صحیح سے نہیں پہچانتا ہے اور دوسری وجہ دنیا کی محبت ، دولت پرستی ، شہرت طلبی اور مقام پرستی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428709 تاریخ اشاعت : 2017/06/25
حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی :
امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک کے متولی نے کہا : انسان کو صالح ہونے کے علاوہ سماجی امور میں مصلح بھی ہونا چاہیئے کیونکہ برائی و انحراف اور گندگی کے سلسلہ میں بے توجہ ہونا سماج میں فساد و برائی پھیلنے کا سبب ہوتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428553 تاریخ اشاعت : 2017/06/15