متحدہ طلبہ محاذ

ٹیگس - متحدہ طلبہ محاذ
انصر مہدی:
طلباء رہنماؤں نے مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ رانا ثناءاللہ نے ابھی ۱۴ بے گناہوں کے خون کا حساب دینا ہے، ۱۰۰ سے زائد افراد کو زخمی کیا گیا اور جب تحقیقاتی کمیشن نے حقائق پر منبی رپورٹ تیار کی تو اسے دبا لیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 431794    تاریخ اشاعت : 2017/11/13

متحدہ طلبہ محاذ پاکستان :
القدس کانفرنس کے شرکا نے فلسطینی مزاحمتی تحریکوں حماس، حزب اللہ، جہاد اسلامی اور پاپولر فرنٹ کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 428556    تاریخ اشاعت : 2017/06/15