ٹیگس - حجت الاسلام والمسلمین حسین وحید پور
روزه داری کے احکام:
مرکز ترويج احکام کے رکن نے کہا : ریڈیو سے اذان سنکر افطار کرنے والے افراد کو اگر افطار کے وقت پر یقین ہو اور بعد میں اسے معلوم ہو کہ یہ اذان اس کے شھر کی نہیں بلکہ کسی اور شھر کی تھی اور اس نے روزہ مغرب سے پہلے کھولا ہے تو اس پر روزہ کی قضا ہے کفارہ نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428608 تاریخ اشاعت : 2017/06/19
حجت الاسلام والمسلمین وحید پور:
قم ایران میں شرعی مسائل کے ماھر نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ کرسی پر نماز پڑھنے کی خاص شرطیں اور خصوصیتیں کہا: نماز نافلہ مغرب و عشاء کو کرسی پر بیٹھ نہیں پڑھا جاسکتا ۔
خبر کا کوڈ: 428592 تاریخ اشاعت : 2017/06/17