Tags - لوگوں کے مابین صلح صفائی
حجت الاسلام حافظ ریاض حسین نجفی :
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے کہا : امیرالمومنین نے اپنی وصیت میں عزیزوں، رشتہ داروں اور ہمسائیوں سے صلہ رحمی کرنے اور یتیموں کے حقوق کا خیال رکھنے کی تاکید کی ہے ۔
News ID: 428594    Publish Date : 2017/06/18