Tags - حجت الاسلام حافظ ریاض حسین نجفی
حافظ ریاض حسین نجفی:
جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وفاق المدارس الشیعہ کے صدر کا کہنا تھا کہ سورہ شمس میں میں گیارہ بار قسمیں کھانے کے بعد ارشادِ الٰہی ہے کہ کامیاب فقط وہ شخص ہے جو جسمانی، روحانی، ہر لحاظ سے مکمل طور پر پاک ہو یعنی چھوٹے گناہوں، بدگمانی، غیبت، لوگوں کو تکلیف پہنچانے اور ان کے حقوق کی پامالی سمیت ان تمام برائیوں سے پاک و صاف ہو۔ قسم کا آغاز سورج سے کیا گیا ہے۔ اس منظومہ شمسی میں سورج کی اہمیت وہی ہے جو جسم میں دل کی ہوتی ہے۔
News ID: 434797    Publish Date : 2018/01/27

حجت الاسلام حافظ ریاض حسین نجفی :
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے کہا : امیرالمومنین نے اپنی وصیت میں عزیزوں، رشتہ داروں اور ہمسائیوں سے صلہ رحمی کرنے اور یتیموں کے حقوق کا خیال رکھنے کی تاکید کی ہے ۔
News ID: 428594    Publish Date : 2017/06/18