ٹیگس - اصبغ بن نباتہ
آیت الله سبحانی نے بیان کیا ؛
حضرت آیت الله سبحانی نے پیغمبر (ص) و امام علی (ع) کی فضیلت اور علم کے سلسلہ میں اصبغ بن نباتہ سے ایک روایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : اس روایت میں پیغمبر اکرم (ص) اور امام علی (ع) کو اسلامی امت کے باپ و سرور میں شمار کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428601 تاریخ اشاعت : 2017/06/18