ٹیگس - حجت الاسلام ریاض حسین نجفی
حجت الاسلام المسلمین جافظ ریاض حسین نجفی:
حج تربیتی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ حج کے موقع پر انسان اپنا سرمایہ خرچ کرکے گھر کاروبار چھوڑ کر حجاز مقدس کا رخ کرتا ہے کہ وہ بیت اللہ اور روضہ رسول (ص) پر حاضری دے، تو اس دوران اپنی تمام توجہ اور سرگرمیوں کا مرکز اللہ تعالیٰ کی ذات مقدسہ، قرآن مجید اور سیرت محمد و آل محمد کی طرف رکھے۔ ان کا کہنا تھا کہ حجاج رمی جمرات کے دوران شیطان کو کنکریاں مار کر دنیا کے طاغوتوں اور شیطانوں سے برات کا اظہار کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429193 تاریخ اشاعت : 2017/07/26

حجت الاسلام ریاض حسین نجفی :
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے کہا : ریاض میں ہونیوالی کانفرنس میں اتحاد نہیں، افتراق کی بنیاد رکھی گئی، جو کہ ٹرمپ کا مسلمان سربراہوں کے منہ پر طمانچہ تھا ۔
خبر کا کوڈ: 428629 تاریخ اشاعت : 2017/06/20