Tags - لندن میں دہشتگردی
اسلامی جمہوریہ ایران نے لندن میں دہشتگردی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تشدد اور انتہاپسندی کے واقعات جس میں نہتے عوام کو نشانہ بنایا جاتا ہے ہرگز قابل قبول نہیں۔
News ID: 428631 Publish Date : 2017/06/20