کشمیر میں قرآن خوانی کا انعقاد

ٹیگس - کشمیر میں قرآن خوانی کا انعقاد
انجمن شرعی شیعیان کے زیر اہتمام ؛
انجمن شرعی شیعیان کشمیر ھندوستان نے قدیمی امام بارگاہ حسن آباد میں قرآن خوانی کا انعقاد کیا جس میں کثیر تعداد میں مومنین نے شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 428647    تاریخ اشاعت : 2017/06/21