ٹیگس - قبلہ اول کی آزادی
حجت الاسلام مقصودعلی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین سندہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ فلسطین کے مظلوم عوام خود کو تنہا نہ سمجھیں ہم جدوجہد کے ہر مرحلے پر قبلہ اول کی آزادی کے لئے آواز بلند کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 432496 تاریخ اشاعت : 2018/01/02
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین کے سیکرٹری جنرل نے کہا : جو امریکیوں کے ساتھ اٹھیں بیٹھیں گے اور رقص کریں گے وہ کبھی فلسطین کو آزاد نہیں کروا سکتے۔
خبر کا کوڈ: 428670 تاریخ اشاعت : 2017/06/23