Tags - حجت الاسلام والمسلمین وحید پور
حجت الاسلام والمسلمین وحید پور:
اسلامی جمھوریہ ایران میں شرعی مسائل کے ماھر نے فطرہ کے حوالے نفقہ کی تشریح کرتے ہوئے کہا: اگر کسی کے یہاں شب عید مہمان آجائے تو فقط مہمان ہونے کی وجہ سے اس کا فطرہ میزبان پر واجب نہیں ہے بلکہ میزبان اپنا فطرہ خود ادا کرے ۔
News ID: 428699 Publish Date : 2017/06/24