ٹیگس - سعودی شہزادوں
سعودی عرب کے اٹارنی جنرل نے کہا ہے کہ مالی بدعنوانیوں میں ملوث افراد سے ہونے والے سمجھوتے میں حکومت کو سو ارب ڈالر واپس ملنے کی امید ہے۔
خبر کا کوڈ: 434751 تاریخ اشاعت : 2018/01/23
سعودی حکام نے ولیعہد محمد بن سلمان کے اقدامات کے خلاف احتجاج کرنے والے ۱۱ سعودی شہزادوں کو گرفتارکرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432556 تاریخ اشاعت : 2018/01/07
سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے حکم پر امریکہ کی بدنام زمانہ سکیورٹی کمپنی بلیک واٹر کے اہلکار سعودی عرب کے گرفتار شدہ شہزادوں سے تفتیش کررہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431934 تاریخ اشاعت : 2017/11/23
سعودی عرب کے سابق بادشاہ عبداللہ کے بیٹے متعب بن عبداللہ اور پانچ دوسرے گرفتار شہزادوں کو تشدد اور زد و کوب کیے جانے کے بعد زخمی حالت میں اسپتال منتقل کرنے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 431866 تاریخ اشاعت : 2017/11/18
سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے گرفتار شدہ سعودی عہدیداروں اور شہزادوں سے دو ٹریلین سعودی ریال کی رقم ہتھیالی ہے۔
خبر کا کوڈ: 431684 تاریخ اشاعت : 2017/11/05
متعدد سعودی شہزادوں نے شاہ سلمان کو ایک خط تحریر کر کے محمد بن سلمان کو سعودی عرب کا ولی عہد بنائے جانے کی باضابطہ طور پر مخالفت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428706 تاریخ اشاعت : 2017/06/25