ٹیگس - پاکستان میں دہشتگردی
حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : پاکستان میں دہشتگردی میں صرف ایک گروہ ملوث ہے، اسی فکر کے لوگوں نے ہر دور میں اسلام کو نقصان پہنچایا ہے اور یہی لوگ اسلام کے مخالف بھی تھے۔
خبر کا کوڈ: 430481 تاریخ اشاعت : 2017/10/22
ملی یکجہتی کونسل پاکستان :
ملی یکجہتی کونسل پاکستان نے کہا : وزیراعظم کی طرف سے پارا چنار کے بڑے سانحہ کو نظر انداز کرنا اور متاثرین کے پاس جاکر ان کیساتھ تعزیت اور ہمدردی کا اظہار نہ کرنا قابل شرم ہے۔
خبر کا کوڈ: 428771 تاریخ اشاعت : 2017/06/29