ٹیگس - محمد بن نائف
سعودی عرب کے ایک سیاسی اہلکار غانم الدوسری نے ریاض میں سعودی عرب کے شاہی محل پر فائرنگ کے واقعہ کی مزید تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کے شاہی محل پرسابق ولیعہد محمد بن نائف کے حامیوں نے حملہ کیا اور وہ کسی بھی وقت شاہی محل پر دوبارہ حملہ کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435666 تاریخ اشاعت : 2018/04/23
سعودی عرب کے ڈکٹیٹر بادشاہ ملک سلمان نے گذشتہ ہفتہ برطرف کئے جانے والے ولی عہد محمد بن نائف کو گھر میں نظر بند کردیا ہے تاکہ وہ نئے ولیعہد اور بادشاہ کے بیٹے محمد بن سلمان کی مخالفت نہ کرسکیں۔
خبر کا کوڈ: 428775 تاریخ اشاعت : 2017/06/30