ٹیگس - سید علاءالدین بروجردی
سید علاءالدین بروجردی :
ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے چیئرمین نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق کے درمیان مشترکہ ثقافت اور مذہب کی وجہ سے دونوں ممالک کی سرحدیں سب سے زیادہ پرامن ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 431609 تاریخ اشاعت : 2017/10/31
علا الدین بروجردی:
ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی حکومت، امریکہ سے اربوں ڈالر کے ہتھیار خرید کر علاقائی اور اپنے اندرونی بحرانوں پر پردہ نہں ڈال سکتا۔
خبر کا کوڈ: 428805 تاریخ اشاعت : 2017/07/01