ٹیگس - سعودی مظالم
سعودی حکومت سے علیحدہ ہونے والے ایک شہزادے نے کہا ہے کہ جرمنی میں سیاسی پناہ لینے کی درخواست سے قبل وہ سعودی عرب میں بہت ہی خوف و ہراس کی زندگی بسر کر رہے تھے۔
خبر کا کوڈ: 431723 تاریخ اشاعت : 2017/11/08
یمن کے صوبہ تعز پر سعودی عرب کی تازہ وحشیانہ بمباری میں ۱۵ افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428847 تاریخ اشاعت : 2017/07/04