ٹیگس - فوزی برہوم
فلسطین کی تنظیم حماس کے ترجمان فوزی برہوم نے ایران کی طرف سے فلسطینیوں کی ٹھوس اور بھر پور حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی طرف سے فلسطینیوں کی حمایت کا سلسلہ جاری ہے ایران واحد ملک ہے جو فلسطینیوں کی صداقت کے ساتھ حمایت جاری رکھے ہوئے ہے۔
خبر کا کوڈ: 428904 تاریخ اشاعت : 2017/07/08